دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز کی تقریب ورچوئل نہیں ہو گی

رواں سال کی تقریب بھی ہر سال کی طرح منعقد کی جائے گی

فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ ‘ آسکرز کی تقریب ورچوئل نہیں بلکہ ہر سال کی طرح ہو گی ، انتظامیہ نے فیصلہ کر لیا

اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنس اور اے بی سی ٹیلی وژن نیٹ ورک نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال کی تقریب بھی ہر سال کی طرح منعقد کی جائے گی۔

تقریب کو لاس اینجلس کے ڈولبے تھیٹرز میں منعقد کیا جائے گا، جہاں تین ہزار چار سو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے ۔

انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ سال اپریل تک کورونا کے پھیلاؤ میں نمایاں کمی ہوجائے گی

اور تب تک سینما ہاؤس بھی کھل جائیں گے ۔

فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز کی تقریب ورچوئل نہیں ہو گی

رواں سال کی تقریب بھی ہر سال کی طرح منعقد کی جائے گی

تقریب لاس اینجلس کے ڈولبے تھیٹرز میں ہو گی

ڈولبے تھیٹرز میں 3 ہزار 400 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش

About The Author