دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی ا سکواڈ کے 42 اراکین کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

قومی ا سکواڈ کے3اراکین کے ٹیسٹ رپورٹ کی جانچ پڑتال جاری

دورہ نیوزی لینڈ ، قومی ا سکواڈ کے 42 اراکین کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

قومی ا سکواڈ کے3اراکین کے ٹیسٹ رپورٹ کی جانچ پڑتال جاری، نیوزی لینڈ اتھارٹ

قومی ا سکواڈ میں شامل ایک فرد کی رپورٹ آنا باقی ہے، نیوزی لینڈ اتھارٹی

قومی اسکواڈ کو تاحال آئسولیشن میں ٹریننگ کرنے کی اجازت نہ مل سکی

قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کینٹربری ڈی ایچ بی میڈیکل افسر کی اجازت سے مشروط

About The Author