دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چاند پر گاڑیاں دوڑیں گی

دو ریموٹ کنٹرول کاریں 2021 میں چاند پر ہونے والے پہلے مقابلے میں حصہ لیں گی۔۔

چاند پر گاڑیاں دوڑیں گی

دو ریموٹ کنٹرول کاریں 2021 میں چاند پر ہونے والے پہلے مقابلے میں حصہ لیں گی۔۔

اسپیس ایکس کے مشن کے مطابق ریس کے لیے گاڑیاں ہائی اسکول کے بچوں کی مدد سے تیار کی جائیں گی

دنیا بھر کے بچوں کو اپنی صلاحتیں منوانے کا موقع دیا جائے گا

اسپیس ایکس فالکن 9 لانچ کرے گا

زمین کی طرح چاند پر بھی ریس کے راستے کو ایف ون ریس ٹریک کے ڈیزائنر بنائیں گے۔۔

About The Author