دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہیرے کی انگوٹھیوں کا مقابلہ برطانوی شاہی خاندان کے نام ہو گیا

شہزادی کیٹ مڈلٹن کی  نیلم اور ہیرے سے جڑی انگوٹھی  دنیا کی سب سے مقبول منگنی کو انگوٹھی قرار دے دی گئی

ہیرے کی انگوٹھیوں کا  مقابلہ  برطانوی شاہی خاندان کے نام ہو گیا

شہزادی کیٹ مڈلٹن کی  نیلم اور ہیرے سے جڑی انگوٹھی  دنیا کی سب سے مقبول منگنی کو انگوٹھی قرار دے دی گئی

ڈچس آف کیمبرج کی یہ انگوٹھی پہلے شہزادی ڈیانا کی ملکیت تھی

جبکہ رواں برس ہی شاہی خاندان چھوڑنے والی میگھن مارکل کی انگوٹھی

دوسرے نمبر پر ہے جسے برطانوی شہزادہ ہیری نے خود ڈیزائن کیا تھا۔

About The Author