وفاقی کابینہ جان بچانے والے ٹیکوں کی قیمت میں کمی کی منظوری دے گی
وزارت صحت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں آج سمری پیش کی جائے گی
17اگست 2020 کو حکومت نےریمڈسیور لائیوفیلائزڈ انجیکشن پاؤڈر کی قیمت 10 ہزار 874 روپے سے کم کر کے 9 ہزار 244 روپے مقرر کی تھی
اگست 2020 میں اس انیجکشن کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 50 سے 55 ڈالر تک پہنچ گئی تھی
نو نومبر 2020 کو ڈریپ کے پالیسی بورڈ اجلاس میں اس انیجشکن کی قیمت 5 ہزار 680 روپے تک کرنے کی سفارش کی گئی
عالمی مارکیٹ میں اس وقت اس انجیکشن کی قیمت 35 ڈالر تک پہنچ گئی ہے
عالمی مارکیٹ میں انجیکشن کی قیمت میں کمی کا فائدہ حکومت نے عوام کو دینے کا فیصہ کر لیا
وزیر اعظم بحثیت وزیر انچارج صحت کابینہ کے آج کے اجلاس میں سمری پیش کرنے کی اجازت دیں گے
یہ انجیکشن کورونا سے متاثرہ مریضوں کے پھپڑوں کے انفیکشن کے علاج میں استعمال ہوتا ہ
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ