دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برازیل میں تھیٹر نے شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ لیا

تھیٹر نے شائقین کے لیے پلاسٹک کیبنز بنالیے جس کے اندر بیٹھ کرشائقین نے ناصرف لائیو ڈرامے کا لطف اٹھایا

برازیل میں تھیٹر نے شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ لیا

ساؤ پلاؤ میں واقع تھیٹر نے شائقین کے لیے پلاسٹک کیبنز بنالیے جس کے اندر بیٹھ کر

شائقین نے ناصرف لائیو ڈرامے کا لطف اٹھایا بلکہ سماجی دوری کا بھی خاص خیال رکھا۔

ڈرامے کو تھیٹر کی کار پارکنگ میں پرفارم کیا گیا

جہاں فنکاروں نے فیس ماسک پہنے سماجی دوری اپنائے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ پیش کیا۔

About The Author