دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب نےیکم نومبر سےمسلمانوں کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دے دی

یکم نومبر سے 20 ہزار عازمین کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت ہوگی

سعودی عرب نے یکم نومبر سے دیگر ممالک سے آنے والے

مسلمانوں کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دے دی۔

سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ

یکم نومبر سے 20 ہزار عازمین کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت ہوگی

جبکہ 60 ہزار نمازی مسجد الحرام میں پنجگانہ نماز ادا کرسکیں گے

جبکہ ساڑھے 19 ہزار زائرین کو روضہ رسولﷺ کی زیارت کا اجازت نامہ بھی جاری کیا گیا

جو یکم نومبر سے گُنبدِ خضریٰ کی زیارت سے شرفیاب ہوسکیں گے۔

About The Author