دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیفا کے صدر گیانی انفاٹینو  کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

جس کے بعدعالمی فٹبال فیڈریشن کے صدر  ائسولیشن میں چلے گئے

فیفا کے صدر گیانی انفاٹینو  کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

50 سالہ انفاٹینو کا کوویڈ19 ٹیسٹ مثبت آگیا

جس کے بعدعالمی فٹبال فیڈریشن کے صدر  ائسولیشن میں چلے گئے

انفاٹینو 10 روز تک قرنطینہ میں رہیں  گے۔

About The Author