روسی مسافر طیارے کی آخری پرواز
ٹی یو 154 نامی طیارے نے ایک سو چالیس مسافروں کے ساتھ آخری اڑان بھری۔
ٹی یو 154 طیارے کو 1960 کی دہائی کے وسط میں ڈیزائن کیا گیا تھا
جو کے کئی دہائیوں سے روس اور سوویت یونین کے ائیر ٹرانسپورٹ نظام کی
ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا تھا۔
تاہم دو ہزار تیرا میں اس کی پروڈکشن روک دی گئی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس