جنوری 13, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ لاک ڈاؤن کے شکار شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کا انوکھا طریقہ

میوین تھری ڈی کمپنی نے گلوکاروں کے ساتھ مل کر میوزک کنسرٹ کو ماڈرن ٹوئسٹ دے دیا

برطانیہ لاک ڈاؤن کے شکار شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کا انوکھا طریقہ

ہولوگرام ٹیکنالوجی کی مدد سے کنسرٹ منعقد کیا جانے لگا

میوین تھری ڈی کمپنی نے گلوکاروں کے ساتھ مل کر میوزک کنسرٹ کو ماڈرن ٹوئسٹ دے دیا

مشرقی لندن میں موجود فنکاروں نے جب آواز کا جادو جگایا تو ان کو ہولوگرام ٹیکنالوجی کے ذریعے سینٹرل لندن کے اسٹوڈیو میں لائیو پرفارم کرتے دیکھا گیا

کمپنی کے مطابق ہولوگرام پرفارمنس کو دیکھنے اور سننے کے لیے کسی ہیڈ سیٹ یا گلاسز کہ ضرورت نہیں پڑتی۔

About The Author