دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے گلاسگو میں ٹریننگ شروع کردی

میری کو کوشش ہے کہ میری فائٹ پاکستان میں منعقد کی جائے

پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے گلاسگو میں ٹریننگ شروع کردی

محمد وسیم کا کہنا ہے کہ انکی اگلی فائٹ دسمبر میں شیڈول ہے

اور کوویڈ19 کی وجہ سے انڈورٹریننگ کررہے ہیں، انہوں نے کہا کہ

میری کو کوشش ہے کہ میری فائٹ پاکستان میں منعقد کی جائے

محمد وسیم نے کہا کہ پاکستان کا نام ہر مقام پر روشن کرنا چاہتا ہوں۔

About The Author