دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صحافی کے سوالات پر برہم ہوگئے

مزید سوالات سے بچنے کے لیے امریکی صدر انٹرویو کو درمیان میں ہی چھوڑ کر چلے گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صحافی کے سوالات پر برہم ہوگئے

ٹی وی انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔

سی بی ایس کے سکسٹی منٹس کے پروگرام میں امریکی صدر کا خاتون صحافی کو

کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن سے ایسے

سخت سوالات نہیں کیے جیسے ان سے کیے جارہے ہیں۔

مزید سوالات سے بچنے کے لیے امریکی صدر انٹرویو کو درمیان میں ہی چھوڑ کر چلے گئے۔

About The Author