سٹاک مارکیٹ میں سب سے بڑی انٹری
جیک ما کا اینٹ گروپ ہانگ کانگ اور شنگائی میں 34 ارب ڈالر کے شیئر سٹاک مارکیٹ میں لانے کے لیے تیار ہے
اینٹ ایک آن لائن پیٹمنٹ کا کاروبار ہے اور یہ اپنے صرف 11 فیصد شیئر مارکیٹ میں لا رہے ہیں۔
جبکہ پوری کمپنی کی قیمت تقریباً 313 ارب ڈالر بنتی ہے۔
جیک ما کے اینٹ میں شیئر تقریباً 17 ارب ڈالر کے ہیں اور ان کی دولت کا تخمینہ تقریباً 80 ارب ڈالر ہے
اور وہ چین کے امیر ترین شخص ہیں۔چینی ٹیکنالوجی کمپنیاں نیٹ ایز اور جے ڈی ڈاٹ کام پہلے ہی ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ سے ارب ڈالر جمع کر چکی ہیں
اس سے پہلے تاریخ میں سٹاک مارکیٹ میں سب سے بڑی انٹری سعودی آرامکو کی تھی جو کہ 29.4 ارب ڈالر کی تھی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس