چین میں کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کا سالانہ اجلاس شروع
کمیونسٹ پارٹی کے سالانہ اجلاس کو ملک کی سب سے اہم سیاسی سرگرمی تصور کیا جاتا ہے۔
انیسویں کمیونسٹ پارٹی سنٹرل کمیٹی کے پانچواں پلینری سیشن میں چین کے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کو پیش کیا جائے گا
صدر شی جن پنگ پندرہ سالہ ترقیاتی منصوبے کو
جسے وژن 2035 کا نام دیا گیا ہے پیش کریں گے۔
تجزیہ کارروں کے مطابق پندرہ سالہ منصوبے کو پیش کرنے کے اعلان کے بعد صدر شی جن پنگ تاحیات صدر بننا چاہتے ہیں۔
کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے اجلاس میں 300 ممبران شریک ہو رہے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس