فلپائن میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی،، تیرہ افراد لاپتہ
ہزاروں بے گھر جبکہ متعدد دیہات زیر آب آ گئے۔
لاپتہ افراد میں زیادہ تر ماہی گیر تھے جو منع کرنے کے باوجود شکار پر گئے
محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی ہواوں کی رفتار ایک سو پچیس کلو میٹر فی
گھنٹہ سے ایک سو پچاس کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔
جس کا رُخ جنوبی بحیرہ چین کی جانب ہے۔
بے گھر ہونے والے دیہاتیوں کی تعداد پچیس ہزار کے قریب ہے،
جن میں سے بیس ہزار نے سرکاری اسکولوں اور عمارتوں میں پناہ لی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس