دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیس بک نے مفت کلاؤڈ گیمنگ سروس متعارف کرادی

رپورٹ کے مطابق کلاؤڈ پلیٹ فارم پر زیادہ پیچیدہ گیمز صارفین تک پہنچ سکیں گی

ایمیزون اور گوگل کے مقابلے میں فیس بک نے مفت کلاؤڈ گیمنگ سروس متعارف کرادی

رپورٹ کے مطابق کلاؤڈ پلیٹ فارم پر زیادہ پیچیدہ گیمز صارفین تک پہنچ سکیں گی

جبکہ انسٹنٹ گیمز پلیٹ فارم بھی اپنی جگہ موجود رہے گا

جو فیس بک ایپ میں کلاؤڈ گیمنگ کے ساتھ ہوگا۔

فیس بک نے گزشتہ سال اسپین کی کلاؤڈ گیمنگ سروس پلے گیگا کو خریدا تھا

جو اس نئی سروس میں مددگار ثابت ہوگی

مفت گیمز فیس بک میں بیٹاورژن میں 26 اکتوبر سے دستیاب ہوں گی۔

About The Author