دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پرندے نے طویل ترین پرواز کا ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کر لیا

پرندہ الاسکا سے پرواز کر کے 12 ہزار کلو میٹر دور نیوزی لینڈ پہنچا

پرندے نے طویل ترین پرواز کا ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کر لیا

رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے پہلی بار کسی پرندے کی طویل ترین پرواز ریکارڈ کی ہے۔

پرندہ الاسکا سے پرواز کر کے 12 ہزار کلو میٹر دور نیوزی لینڈ پہنچا ۔

اس دوران یہ پرندہ نہ کہیں رکا اور نہ اترا

اور نو دنوں میں اپنا سفرمکمل کیا۔ پرندے کو بارٹیلڈ گاڈ وٹ کا نام دیا گیا ہے۔

About The Author