اب تین ماہ میں مریخ پر پہنچنا ممکن ہوگیا
ناسا کے لئے تیار کردہ نیوکلیئر انجن صرف تین ماہ میں انسانوں کو مریخ تک پہنچا سکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ناسا 2030 تک مریخ پر پہلے عملے کو بھیجے گا۔
جو تین ماہ میں چار کروڑ میل کا سفر طے کرے گا، الٹرا سیف نیوکلئیر ٹیکنالوجی کمپنی کے مطابق
ایٹمی پاور سے چلنے والے انجن میں دو راکٹ نصب کیے جائیں گے۔
عام طور پر مریخ پر جانے کے لیے سات ماہ کا وقت درکار ہوتا ہے
تاہم نئے نیوکلئیر انجن سے یہ سفر تین ماہ میں ممکن ہوجائے گا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس