نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا میں نومولود بچوں میں نئے دماغ کے حصے کی دریافت

جسے ویژول ورلڈ فرام ایریا  کا نام دیا گیا، جو دماغ کے زبان کے نیٹ ورک کو جوڑتا ہے۔

انسان پیدائشی طور پر الفاظ دیکھ سکتا ہے

امریکا میں نومولود بچوں میں نئے دماغ کے اس حصے کو دریافت کیا گیا ہے

جسے ویژول ورلڈ فرام ایریا  کا نام دیا گیا، جو دماغ کے زبان کے نیٹ ورک کو جوڑتا ہے۔

اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق الفاظ کو دکھانے والا یہ دماغی حصہ اس عمل کو زبان سیکھنے سے پہلے زرخیر بناتا ہے

تحقیق کے دوران چالیس نومولود بچوں کے دماغوں کے ایف ایم آر آئی اسکینز کا تجزیہ کیا گیا

جن کی عمریں ایک ہفتے سے بھی کم تھیں،، محققین کے مطابق وی ڈبلیو ایف اے زبان کا سامنا

ہونے سے پہلے ہی الفاظ کو دیکھنے میں مہارت رکھتا ہے۔

About The Author