سام سنگ فونز میں اسپام کالز آٹو بلاک کرنے کا فیچر متعارف
فونز میں خودکار طور پر اسپام کالز کو اسمارٹ کال فیچر کے ذریعے بلاک کرنے کے لیے کمپنی نے ہایا نامی کمپنی سے معاہدہ کیا ہے
ہایا کال ڈیٹکشن کمپنی ہے جس کی ٹیکنالوجی کو سام سنگ کی جانب سے اپنے فونز میں فراڈ کال کی شناخت کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔
اس سروس کو مزید توسیع دے کر سام سنگ ڈیوائسز میں خودکار طور پر اس طرح کی کالز کو بلاک کردیا جائے گا۔
اینٹی اسپام کال فیچر سب سے پہلے گلیکسی نوٹ 20 سیریز کے فونز میں متعارف کرایا گیا ہے
اور بہت جلد دیگر نئے فونز کا حصہ بن جائے گا۔
سام سنگ کا ہایا سے معاہدہ 2025 تک برقرار رہے گا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس