دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ کا ٹرمپ کے مقابلے میں جوبائیڈن کی حمایت کا اعلان

ورلڈ سیریز گیم 4 کے دوران 60 سیکنڈز کی ،، میک لائف بیٹر ،، کے نام سے اشتہار چلایا گیا

سیاست سے دور رہنے والے ہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ نے ٹرمپ کے مقابلے میں جوبائیڈن کی حمایت کا اعلان کر دیا

ورلڈ سیریز گیم 4 کے دوران 60 سیکنڈز کی ،، میک لائف بیٹر ،، کے نام سے اشتہار چلایا گیا

جس میں بریڈ پٹ خود تو دکھائی نہیں دئیے لیکن ان کی آواز نے بائیڈن کو ہر امریکی کا صدر قرار  دیا

ان کا کہنا تھا کہ امریکا وہ صدر چاہتا ہے جو ان کو عزت دے اور اب کی آنکھوں میں دیکھ کر سچ بول سکے

ہالی ووڈ اسٹار ہمیشہ سیاست سے دور رہے ہیں

تاہم انہوں نے 2012 میں وائٹ ہاوس کا دورہ کیا تھاب جب بائیڈن نائب صدر کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

About The Author