دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روسی خاتون نے چاقو بازی میں پولیس اور فوجی اہلکاروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

چاقو بازی کے آٹھ قومی مقابلوں میں کامیابی سمیٹ چکی ہے

عمر رسیدہ روسی خاتون نے چاقو بازی میں پولیس اور فوجی اہلکاروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

روس کے قصبے ساسوو سے تعلق رکھنے والی خاتون

چاقو بازی کے آٹھ قومی مقابلوں میں کامیابی سمیٹ چکی ہے۔

چووینا نامی خاتون نے چون برس کی عمر میں چاقو سے نشانہ بازی کا آغاز کیا تھا۔

اور دیکھتے ہی دیکھتے اتنی مہارت حاصل کرلی

کہ قومی مقابلوں میں جوانوں کو بھی یچھے چھوڑ دیا۔

خاتون چاقوباز اب تک پچاس میڈل جیت چکی ہے۔

About The Author