دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مصر میں خاتون بھکاری 30 لاکھ پاؤنڈز اور 5 رہائشی عمارتوں کی مالک نکلی

تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ  نفیسہ کو کسی قسم کی بیماری نہیں

مصر میں خاتون بھکاری 30 لاکھ پاؤنڈز اور 5 رہائشی عمارتوں کی مالک نکلی

ستاون سالہ جعل ساز بھکارن کا بھانڈا اس وقت  پھوٹا جب وہ اپنا کام ختم کرکے وہیل سے چیئر سے اتر کر پیدل گھر کے لیے روانہ ہونے لگی

تاہم پولیس نے یہ منظردیکھ لیااور اسے گھر سے حراست میں لے لیا۔

تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ  نفیسہ کو کسی قسم کی بیماری نہیں اور اس نے بھیک مانگ مانگ کر اثاثے بنالیے ہیں۔

اس کے بینک اکاؤنٹس میں 30 لاکھ مصری پاؤنڈز ہیں اور وہ 5 گھروں کی مالک ہے۔

جس کے بعد ملزمہ کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔

About The Author