دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی باکسر عامر خان کا پاکستان کی سیاست میں قدم رکھنے سے انکار

کہتے ہیں عوام کی فلاح کے لئے اپنی فاونڈیشن کے ذریعے خدمت کرتا رہوں گا

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستان کی سیاست میں قدم رکھنے سے انکار کردیا

کہتے ہیں عوام کی فلاح کے لئے اپنی فاونڈیشن کے ذریعے خدمت کرتا رہوں گا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عامر خان نے پیغام جاری کیا ہے

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر کا کہنا ہے کہ سیاست میں قدم رکھنے کی آفر کو منع کردیا ہے

  پاکستان کو وزیراعظم عمران خان اچھی طرح چلا رہے ہیں یہ انہی کا کام ہے

 میں اپنی عامر خان فاونڈیشن اور فلاحی کاموں کو ترجیح دیتا رہونگا۔

About The Author