برطانیہ میں لیبر رکن پارلیمنٹ اسٹیلا کریسی نے برابر تنخواہ کا بل ہاؤس آف کامنز میں پیش کردیا
بل پیش کرتے ہوئے اسٹیلا کریسی کا کہنا تھا کہ جب برابر تنخواہ بل پیش کیا جاتا ہے
توخواتین کو یہ جاننے کا حق حاصل ہے کہ مرد ساتھی کیا کماتے ہیں تاکہ
وہ تنخواہوں کے فرق کو ختم کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ
قانون سازی خواتین کو اجازت دیتی ہے کہ اگر انہیں شبہ ہے
تو وہ ڈیٹا کو نکلوا کے دیکھ سکیں تاہم اس پر حکومت کی مدد کی ضرورت ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس