دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لگ بھگ 19 گھنٹے کی دنیا کی طویل ترین پرواز اڑان بھرنے کیلئے تیار

فضائی کمپنی کی سنگاپور سے نیویارک کے درمیان دنیا کی طویل ترین پرواز آئندہ ماہ اڑان بھرے گی

لگ بھگ 19 گھنٹے کی دنیا کی طویل ترین پرواز اڑان بھرنے کیلئے تیار

سنگاپور ایئرلائنز بہت جلد اس کو حقیقت بنانے والی ہے۔

فضائی کمپنی کی سنگاپور سے نیویارک کے درمیان دنیا کی طویل ترین پرواز آئندہ ماہ اڑان بھرے گی۔

اس سے قبل بھی دنیا کی طویل ترین پرواز کا اعزاز سنگاپور ایئرلائنز کے پاس ہی تھا

پرواز کا دورانیہ 18 گھنٹے 40 منٹ ہوگا اور ایک ہفتے میں 3 پروازیں ہوں گی

جن کا آغاز 9 نومبر سے ہورہا ہے۔

About The Author