کلاس کے بیک بینچرز کورونا سے بھی محفوظ
امریکی ماہرین کی تحقیق کے مطابق کلاس روم کا پچھلا کونا کورونا سے بچنے کے لیے محفوظ جگہ ہے
نیو میکسیکو یونیورسٹی کی تحقیق میں کلاس روم میں کورونا وائرس ذرات کے پھیلاؤ کو دیکھا گیا
جس میں ثابت ہوا کہ کھولی ہوئی کھڑکیوں نے 70 فیصد کورونا کے ذرات کو کم کردیا،
تحقیق کے مطابق ایئر کنڈیشن سانس لینے اور بات چیت کے دوران جاری کردہ آدھے ذرات کو نکال دیتا ہے،
ماہرین کے مطابق کلاس کے پچھلے حصے میں پورے کمرے میں سب سے کم ذرات پائے جاتے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس