14سالہ طالبہ نے کوویڈ کا ممکنہ علاج دریافت کرلیا
امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ طالبہ انیکا شیرابورلو نے 3 ایم ینگ سائنٹیسٹ چیلنج اور 25 ہزار ڈالرز کاا انعام جیت لیا
انہیں یہ اعزاز کوویڈ 19 کے امکانی علاج کی دریافت پر دیا گیا۔
انیقا نے ایک ایسا مالیکیول دریافت کیا تھا جو نئے کورونا وائرس کے اسپائیک پروٹین کو جکڑ لیتا ہے۔
انہوں نے اپنا پراجیکٹ اس وقت جمع کرایا تھا جب وہ 8ویں جماعت میں تھی
مگر اس وقت ان کا مقصد کوورنا کا علاج دریافت کرنا نہیں تھا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس