دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایک ایسا سپر اسٹور جہاں سے آپ چاہ کر بھی کچھ خرید نہیں سکتے

امریکی ریاست نیویارک میں دا پلاسٹک بیگ گروسری اسٹور کھول لیا گیا

ایک ایسا سپر اسٹور جہاں سے آپ چاہ کر بھی کچھ خرید نہیں سکتے

امریکی ریاست نیویارک میں دا پلاسٹک بیگ گروسری اسٹور کھول لیا گیا

جدھر آلو سے لے کر پانی کی بوتل تک ہر چیز پلاسٹک سے تیار کردہ ہے

آرٹ انسٹالیشن پر مبنی اسٹور کو تین ہفتوں کے لیے ٹائم اسکوائر پر کھولا گیا ہے

نیویارک میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی سے قبل لگ بھگ تئیس

ارب پلاسٹک بیگز استعمال کیے جاتے تھے۔

About The Author