زمبابوےکرکٹ ٹیم نےدورہ پاکستان کےلیےاڑان بھرلی
زمبابوےکا20رکنی اسکواڈاوراسٹاف کل صبح اسلام آبادپہنچےگا
زمبابوےٹیم21اکتوبرسے27اکتوبرتک اسلام آبادقرنطینہ میں گزاریں گے
تین ون ڈےمیچزکی سیریزکاآغاز30اکتوبرسےراولپنڈی اسٹیڈیم میں ہوگا
دوسراون ڈےیکم نومبر،تیسراون ڈے3نومبرکوپنڈی اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائےگا
پانچ نومبرکوزمبابوےکرکٹ ٹیم لاہورپہنچےگی
نومبرکوپہلاٹی ٹونٹی،9نومبرکودوسرا،10نومبرکوآخری ٹی ٹونٹی میچ ہوگا
زمبابوےکرکٹ ٹیم12نومبرکواپنےوطن واپس روانہ ہوگی۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا