دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فائزر کمپنی کا بیلجیم میں کورونا ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری

امریکی کمپنی فائزر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کی ہے

فائزر کمپنی نے بیلجیم میں کورونا ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کر دی

کلینکل ٹرائلز کی کامیابی اور باضابطہ منظوری کے بعد ویکسین دسمبر میں مارکیٹ میں دستیاب ہو گی

امریکی کمپنی فائزر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کی ہے

تاکہ منظوری کی صورت فوری طور پر ویکسین کو مارکیٹ میں لایا جا سکا

اس وقت فائزر کی تیار کردہ ویکسین کے کلینکل ٹرائل جاری ہیں

کامیاب ٹرائلز اور باضابطہ منظوری کے بعد دسمبر میں ویکسین کی دس کروڑ خوراکیں دستیاب ہوں گی۔

About The Author