دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لیبیا میں ایک بار پھر اجتماعی قبریں دریافت

تقریباً 12 افراد کی باقیات نکال لی گئیں، حکومت نے قبروں کی دریافت کی تصدیق کردی

لیبیا میں ایک بار پھر اجتماعی قبریں دریافت

تقریباً 12 افراد کی باقیات نکال لی گئیں، حکومت نے قبروں کی دریافت کی تصدیق کردی۔

حکام کے مطابق ترہونا کے علاقے سے 5 اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں

جن میں سے 12 لاشوں کی باقیات ملیں ہیں۔

رواں سال جون سے اب تک ترہونا میں مختلف اجتماعی قبروں سے 86 کے قریب لاشیں نکالی جاچکی ہیں،

درالحکومت تریپولی سے بھی 28 افراد کی باقیات برآمد ہوئیں۔

لیبیا میں خانہ جنگی کے دوران ہزاروں افراد مارے گئے تھے

About The Author