اب روشنی کی تھری ڈی تصویر حاصل کرنا بھی ممکن ہو گیا۔
امریکی سائنس دان نے ایسا کیمرہ تیار کر لیا
جو ایک کھرب فریمز فی سیکنڈ کے حساب سے روشنی کی تھری ڈی تصویر بنا سکتا ہے۔
اس کیمرے کی مدد سے روشنی کی لہروں کی تصویر بھی لی جا سکتی ہے۔
لی ہونگ وینگ اس سے قبل ایسا کیمرہ بھی تیار کر چکے ہیں
جو سات کھرب فریمز فی سیکنڈ کے حساب سے ٹو ڈی تصاویر لے سکتا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس