دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترکی کا روسی ساختہ جدید ائیر ڈیفنس سسٹم ایس 400 کا آزمائشی فائر

بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع شہر سینوپ میں ایس 400 ائیر ڈیفنس سسٹم کا آزمائشی فائر کیا گیا

ترکی نے روسی ساختہ جدید ائیر ڈیفنس سسٹم ایس 400 کا آزمائشی فائر کیا ہے

ترک میڈیا کے مطابق بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع شہر سینوپ میں ایس 400 ائیر ڈیفنس سسٹم کا آزمائشی فائر کیا گیا،

امریکہ نے اس ٹیسٹ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ

امریکہ ترکی کے مبینہ ٹیسٹ فائر کی شدید مذمت کرتا ہے

وائٹ ہاوس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترکی کی اعلیٰ قیادت کا میزائل سسٹم کو

آپریشنل نہ کرنے کا کہا ہوا تھا، خلاف ورزی پر سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔

About The Author