ڈاکٹروں نے ریمڈیسیوئیر دوا کو کویڈ 19 کے علاج کے لیے غیرموثر قرار دیا ہے
آکسفورڈ یونیورسٹی کے شعبہ ادویات کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے میں کی گئی
آزمائش میں ریمڈیسیوئیر غیرموثر ثابت ہوئی ہے
کئی ملکوں میں ہونے والے کلینیکل ٹرائل میں ریمڈیسیوئیر کویڈ 19 کے مریضوں کی
جان بچانے میں موثر ثابت نہیں ہوئی۔
یہ نتیجہ تیس ممالک کے چار سو پانچ اسپتالوں میں گیارہ ہزار مریضوں پر کیے گئے
ٹیسٹوں سے اخذ کیا گیا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس