دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اولڈے نامی 41 سالہ پینگوئن نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

ڈنمارک کے اوڈینس چڑیا گھر میں ایک ایسی پینگوئن رہائش پذیر ہے

اولڈے نامی 41 سالہ پینگوئن نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

ڈنمارک کے اوڈینس چڑیا گھر میں ایک ایسی پینگوئن رہائش پذیر ہے

جس نے اپنی زندگی کے 41 سال مکمل کرلیے ہیں

او ر یہ اب تک کی سب سے طویل عرصے تک زندہ ہنے والی پینگوئن بن گئی ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ٹوئٹر پر پینگوئن کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ

اولڈے کو 2003 میں ڈنمارک کے چڑیا گھر میں لایا گیا تھا۔

About The Author