جنوری 15, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرانس میں کورونا وائرس کی دوسری لہر

پیرس سمیت فرانس کے نو شہروں میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا

فرانس میں کورونا وائرس کی دوسری لہر

پیرس سمیت فرانس کے نو شہروں میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا

ایمنوئل میکرون کے مطابق نیا کرفیو ہفتے سے نافذ کیا جائے گا

اس دوران رات نو سے صبح چھ بجے تک گھر سے باہر نکلنے پر پابندی ہوگی ۔

فرانس میں صحت کی ہنگامی صورتحال کا بھی اعلان کردیا گیا ہے

جبکہ جرمنی میں نئے اقدامات کے مطابق نجی محفلوں میں زیادہ سے زیادہ 10 لوگوں کے اکٹھے ہونے کی اجازت ہوگی۔

نیدرلینڈز میں بھی جزوی لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جس میں کیفے اور ریستوراں بند رہیں گے۔

About The Author