دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لندن میں کورونا کیسز بڑھنے پر پابندیاں سخت کرنے کا اعلان

غیر ضروری سفر کے ساتھ شہریوں کے ایک دوسرے کے گھروں میں جانے اور ریستوران میں ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی

لندن میں کورونا کیسز بڑھنے پر پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے،

جبکہ کورونا خطرے کا الرٹ بھی ہائی لیول پر کر دیا گیا ہے

غیر ضروری سفر کے ساتھ شہریوں کے ایک دوسرے کے گھروں میں جانے اور ریستوران میں ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی ہوگی،

جس کا اطلاق جمعہ کی رات سے ہوگا۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک نے کہا ہے کہ

لندن کےساتھ ایسیکس کاونٹی میں بھی کورونا کے ہائی الرٹ لیول کا اطلاق کیا جا رہا ہے۔

About The Author