دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یورپین کمیشن کی سربراہ یورپین سمٹ درمیان میں چھوڑ کر قرنطینہ میں چلی گئیں

ان کے آفس کے اسٹاف ممبر میں کورونا پازٹیو آیا ہےجس کے باعث وہ فوری طور پر قرنطینہ اختیار کر رہی ہیں۔

یورپین کمیشن کی سربراہ یورپین سمٹ درمیان میں چھوڑ کر قرنطینہ میں چلی گئیں۔

وانڈر لین نے کہا کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ان کے آفس کے اسٹاف ممبر میں کورونا پازٹیو آیا ہے۔

جس کے باعث وہ فوری طور پر قرنطینہ اختیار کر رہی ہیں۔

About The Author