دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب میں بازوں کی فروخت کے سالانہ میلے

میلےکے منتظمین کے مطابق اچھی نسل اور خصوصی افادیت کے حامل ’باز‘ کا وزن محض ایک کلو 100 گرام تھا

سعودی عرب میں بازوں کی فروخت کے سالانہ میلے

پہلی بار ’باز‘ پونے تین کروڑ روپے میں فروخت ہوگیا۔

میلےکے منتظمین کے مطابق اچھی نسل اور خصوصی افادیت کے حامل ’باز‘ کا وزن

محض ایک کلو 100 گرام تھا

اور اسے سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے صحرا سے پکڑا گیا تھا۔

ریکارڈ قیمت پر فروخت ہونے والا باز شاہین نسل سے تھا

اور منتظمین کے مطابق وہ اب تک کی دنیا میں پرندوں کی سب سے بڑی قیمت پر فروخت ہوا۔

باز کی نسل کے باز 300 میل فی گھنٹے کی رفتار سے سفر کرتے ہیں

اور یہ زیادہ تر صحرائی علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔

About The Author