دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق ریسلر جان سینا نے ایرانی نژاد کینیڈین دوست سے دوسری شادی کرلی

جان سینا اور ان کی 29 سالہ شے شریاسدے نے 12 اکتوبر کو ریاست فلوریڈا کےمقام ٹمپا پر خاموشی سے شادی کی

ہالی وڈ ایکشن اداکار اور سابق ریسلر جان سینا نے ایرانی نژاد کینیڈین دوست سے

دوسری شادی کرلی۔

جان سینا اور ان کی 29 سالہ شے شریاسدے نے 12 اکتوبر کو ریاست فلوریڈا کے

مقام ٹمپا پر خاموشی سے شادی کی

جان سینا کی یہ دوسری شادی ہے

رپورٹ کے مطابق دونوں نے شادی کا سرٹیفکیٹ رواں ماہ کے آغاز میں ہی حاصل کیا تھا۔

اس سے پہلے انہوں نے 2009 میں ایلبزتھ ہبیدو سے شادی کی تھی

جو 3 سال بعد 2012 میں ختم ہوئی۔

About The Author