دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مکمل لاک ڈاون ذہنی صحت کے لیے تباہ کن قرار،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے یورپ کے سربراہ ہینس کلوج نے کورونا سے بچنے کے لیے سخت احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور دیا

مکمل لاک ڈاون ذہنی صحت کے لیے تباہ کن قرار

ڈبلیو ایچ او نے وارننگ دے دی

عالمی ادارہ صحت کے یورپ کے سربراہ ہینس کلوج نے کورونا سے بچنے کے لیے سخت احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور دیا

تاہم ان کا کہنا تھا کہ مکمل لاک ڈاون کورونا کے خلاف آخری حربہ ہو نا چاہیے

ان کا کہنا تھا کہ پچھلے ایک ہفتے میں 7 لاکھ کورونا کیسز کی تشخیص پریشان کن ہے

لیکن کورونا وائرس لاک ڈائون ذہنی صحت کے لیے تباہ کن ہوسکتا ہے۔،

About The Author