سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو دو گھنٹے بعد بحال کردیا گیا
تکینیکی خرابی آنے پر دنیا بھر میں ٹوئٹر کے صارفین متاثر ہوگئے تھے۔
امریکہ، برطانیہ سمیت متعدد ملکوں میں تکینیکی خرابی کے باعث ٹوئٹر کی سروس دو گھنٹے متاثر رہی
ٹوئٹرکی ایپلی کیشن پروگرامنگ انٹر فیس سائٹ کے مطابق تعطل کی وجہ کوئی
ہیکنگ یا سیکیورٹی نظام میں دخل اندازی نہیں،
بلکہ ان کے اندورنی نظام میں چند تکنیکی مسائل کی وجہ سے سروس متاثر ہوئی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور