دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

معروف گلوکار کمار سانو کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

گلوکار کی ٹیم نے مداحوں سے درخواست کی کوہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دُعا کریں

معروف گلوکار کمار سانو کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے،،

90

کی دہائی میں بالی وڈ فلموں کو مقبول ترین گیت دینے والے گلوکار کمار سانو کی

ٹیم نے ان کے وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع فیس بُک پر دی

ٹیم کے مطابق کمارسانو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،

پیغام میں گلوکار کی ٹیم نے مداحوں سے درخواست کی کہ

وہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دُعا کریں۔

About The Author