دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں شوہر نے ڈیڑھ سال تک بیوی کو ٹوائلٹ میں بند رکھا

خاتون کے شوہر کے مطابق اس کی بیوی دماغی مرض ہے

بھارت میں شوہر نے ڈیڑھ سال تک بیوی کو ٹوائلٹ میں بند رکھا

پینتیس سالہ خاتون کو بازیاب کرالیا گیا

واقعہ بھارتی شہر پانی پت کے گاؤں میں پیش آیا

جہاں تین بچوں کی ماں کو چھوٹے اور بدبودار ٹوائلٹ میں بند کیا گیا تھا

ریسکیو عملے نے جب خاتون کو ٹوائلٹ سے باہر نکالا گیا

تو وہ کمزوری کے باعث چل بھی نہیں پارہی تھی

خاتون کے شوہر کے مطابق اس کی بیوی دماغی مرض ہے

جس کے باعث اُس نے اپنی بیوی کو ٹوائلٹ میں بند رکھا تھا تاکہ

وہ کسی کو کوئی نقصان نہ پہنچا دے۔

تاہم دعوے جھوٹے چابت ہوئے

About The Author