یوٹیوب نے کورونا ویکسینز پر گمراہ کن ویڈیوز پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا
کمپنی کی جانب سے ہر اس مواد پر پابندی عائد کی جائے گی
جس میں عالمی ادارہ صحت یا کسی بھی ملک کی طبی انتظامیہ کی سفارشات سے متضاد معلومات دی جائے گی
یوٹیوب کے مطابق رواں سال فروری سے اب تک کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن
اور خطرناک معلومات پر مبنی 2 لاکھ سے زائد ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا گیا ہے۔
اس سے قبل فیس بک کی جانب سے بھی اینٹی ویکسین اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور