دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دو نمبر بیٹریاں حادثے کا سبب بن سکتی ہیں

سعودی عرب میں موبائل فون ٹیکنیشن کے چہرے کے قریب پھٹ گیا

دو نمبر بیٹریاں حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔

سعودی عرب میں موبائل فون ٹیکنیشن کے چہرے کے قریب پھٹ گیا

واقعہ شمال مغربی سعودی عرب میں واقع تبوک اسٹور میں پیش آیا

جب دوران مرمت ٹیکنیشن کے ہاتھ میں موبائل فون پھٹ پڑا

جس سے نکلنے والی آگ سے اس کا چہرہ معمولی زخمی ہوگیا،،

جبکہ اسٹور میں لگنے والی آگ پر بھی چند لمحوں میں قابو پالیا۔

ٹیکنیشن محمد ال حربی لوگوں کو جعلی بیٹریاں استعمال نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

About The Author