دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا نے ائیر لائنز بزنس کو تباہ کر دیا

کورونا کی وجہ سے ائیر لائن کے مالکان کو شدید نقصان کا سامنا ہے

کورونا نے ائیر لائنز بزنس کو تباہ کر دیا،،

2020 میں 532 بلین ڈالرز کے نقصان کا خدشہ ہے

امریکن کنکریٹ انسٹیٹیوشن اور بین الاقوامی ائیر ٹرانسپورٹ ایسویشن نے حکومتوں سے مطابہ کیا ہے کہ

وہ ٹیسٹنگ کو بہتر بنا کر قرنطینہ کے قوانین کو ختم کریں ورنہ ائیر لائنز کو بچانا ناممکن جائے گا ،،

رپورٹ کے مطابق کورونا کی وجہ سے ائیر لائن کے مالکان کو شدید نقصان کا سامنا ہے

جس میں ایک بڑا عمل دخل ملکوں میں قرنطینہ کے سخت اصول ہیں۔ ،،

About The Author