ناروے نے شہریوں کے لیے مفت کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
حکومت کے مطابق ملک میں بسنے والے ہر شہری کو کورونا سے محفوظ رکھنے کی ویکسین بالکل مفت دی جائے گی۔
اس بات کا اعلان ناروے کی وزیراعظم ارنا سولبرگ نے کرتے ہوئے کہا کہ
حکومت چاہتی ہے کہ ہر شہری کو محفوظ اور مؤثر کورونا ویکسین ملے
اور اسی وجہ سے ویکیسن کو بلامعاوضہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ناروے میں کورونا کی ویکسین تیاری کے مراحل میں ہے
جو جلد مارکیٹ میں مفت دستیاب ہوگی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس