نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا سے سگریٹ نوشوں کی تعداد میں کمی

سگریٹ نوشی چھوڑنے والوں کی یہ تعداد پچھلے سال کے مقابلے میں دگنی ہے

کورونا سے سگریٹ نوشوں کی تعداد میں کمی ۔

انگلینڈ میں لاک ڈاون کے دوران  چھ لاکھ تینتالیس ہزار ریکارڈ افراد نے سگریٹ پینا چھوڑ دیا ۔

لندن میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق سگریٹ نوشی چھوڑنے والوں کی یہ تعداد پچھلے سال کے مقابلے میں دگنی ہے ۔

گزشتہ سال تین لاکھ سات ہزار  افراد نے سگریٹ پینے کی عادت چھوڑی تھی ۔

تحقیق میں کہا گیا ہے کہ

رواں برس آٹھ اعشاریہ پانچ فیصد افراد نے سگریٹ نوشی چھوڑی جو

گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنی ہے ۔

کورونا سے سگریٹ نوشوں کی تعداد میں کمی

انگلینڈ میں لاک ڈاون کے دوران  6 لاکھ 43 ہزار ریکارڈ افراد نے سگریٹ پینا چھوڑ دیا

سگریٹ نوشی چھوڑنے والوں کی یہ تعداد پچھلے سال کے مقابلے میں دگنی ہے

انگلینڈ میں لاک ڈاون کے دوران  6 لاکھ 43 ہزار ریکارڈ افراد نے سگریٹ پینا چھوڑ دیا

About The Author